جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

افغان صوبے دائی کنڈی میں فورسز کا بڑا آپریشن

01 جنوری, 2019 09:47

افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں فوجی آپریشن میں طالبان کے 30 جنگجو مارے گئے۔

افغان حکام کے مطابق افغان فوج نے صوبے دائی کنڈی کے ضلع پاتو میں طالبان کے خلاف کارروائی کی، جس میں طالبان کے 30 جنگجو مارے گئے، جبکہ آپریشن میں جنگجووں کے قبضے سے کئی غیر محفوظ علاقوں کو بھی چھڑا لیا گیا ہے۔ طالبان کی جانب سے اس کارروائی پر ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top