جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ماؤنٹ ایٹنا نامی آتش فشاں پہاڑ ایک بار پھر ابلنا شروع ہوگیا

01 جنوری, 2019 07:26

اٹلی میں یورپ سے سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج شروع ہو گیاہے۔

ماؤنٹ ایٹنا سے نکلتا دھواں اور اس کی راکھ پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔
ماؤنٹ ایٹنا سے دھواں اُگلنے کے مناظر لوگوں کوخوفزدہ کر رہے ہیں۔ جبکہ علاقے میں 4.8 شدت کا زلزلہ بھی آیا ہے جس سے قریبی گاؤں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ زلزلے سے 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پہاڑ سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے جبکہ ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کر رہے ہیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top