منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

احتساب اورانتقام میں فرق ہونا چاہیے، ملک شدید محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہا ہے

27 اکتوبر, 2018 19:17

راولپنڈی : سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہا کہ ہرطرف تصادم اورجنگ وجدل کاسماں ہے، مسائل پرتوجہ نہ دی گئی، تو ملک میں عدم استحکام بڑھے گا

چوہدری نثار نے الیکشن 2018 میں ناکامی کے بعد بالآخر خاموشی توڑدی. چوہدری نثار نے اعلان کیا ہے کہ اُن کا کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں.

احتساب اورانتقام میں فرق ہونا چاہیے، ملک شدید محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہا ہے. آج سیاست گالم گلوچ اورتصادم کا دوسرانام بن چکی ہے، سچ اورجھوٹ میں تفریق ختم ہوچکی ہے. اپوزیشن حکومت کوتھوڑاوقت دے.

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top