جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

آج کا دن پاک بحریہ کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

08 ستمبر, 2018 18:35

لاہور: سمندری حدود کی حفاظت کرنے والے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں‘ وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ 8 ستمبر کا دن پاک بحریہ کی تاریخ میں امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔

آج کا دن پاک بحریہ کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، پاک بحریہ کے ناقابل فراموش کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سمندری حدود کی حفاظت کرنے والے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں

جنگِ ستمبرمیں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال آٹھ ستمبر کو یومِ بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن پاک بحریہ نے پاکستان کی بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کے دانت کھٹے کیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top