بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

فلم کے کلائمیکس نے مجھ پر بہت گہرا اثر چھوڑا

14 جولائی, 2018 21:23

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا والدہ کی وفات نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور نے کہا دھڑک مراٹھی فلم سیرت پر مبنی ہے اور یہ فلم دیکھتے ہوئے میں کرداروں کیساتھ بہت زیادہ منسلک ہو گئی اور ان سے محبت ہو گئی خاص طور پر فلم کے کلائمیکس نے مجھ پر بہت گہرا اثر چھوڑا جس کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی پہلی فلم دھڑک 20جولائی کو ریلیز کی جائیگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top