بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

طیب اردگان9جولائی کو دوسری مدت کے لیے صدارت کا حلف اٹھائیں گے

07 جولائی, 2018 16:26

صدارتی نظام کے تحت وزیر اعظم کا عہدہ ختم کر کے نئی کابینہ میں وفاقی وزرا کی تعداد 26 سے کم کر کے 16 کر دی جائے گی

نئے نظام میں اسمبلی کا کوئی ممبر، وزیر نہیں بن سکتا،’’بینالی یلدرم‘‘ ترکی کے 27 ویں اور آخری وزیر اعظم ہیں، جو پیر کو عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے، حلف اٹھانے کے بعد طیب طیب اردگان کو وزار کو برطرف کرنے سمیت متعدد نئے اختیارات حاصل ہوں گے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top