مقبول خبریں
اداکارہ نور کی لندن میں چھٹیاں مناتی باحجاب تصاویر
لندن : لالی ووڈ ادکارہ نور بخاری شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ چکی ہیں اور باقاعدہ حجاب کرتی ہیں ۔
اداکارہ نور بخاری حال ہی میں چھٹیاں منانے لندن گئیں تو وہاں بھی انہوں نے دیگر اداکاراﺅں کی طرح ’ کپڑوں سے باہر‘ ہونے کی بجائے اپنے حجاب کو برقرار رکھا۔
انسٹا گرام پر نور بخاری نے اپنی لندن کی چھٹیوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ معروف مقامات پر باحجاب سیاحت کرتی نظر آرہی ہیں۔
انہوں نے معروف بھارتی ہدایتکار راج کمار ہیرانی سے بھی لندن میں ملاقات کی اور انہیں اپنا پسندیدہ ڈائریکٹر قرار دیا۔