ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

سعودی عرب میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا

06 جون, 2024 20:15

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاحضیٰ 16 جون ہوگی۔

قبل ازیں سپریم کورٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29 تاریخ ہے اور اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، عوام مغرب کے وقت آسمان پر چاند دیکھیں اور اطلاع دیں۔

چاند نظر آنے کی صورت میں شہری شہادتیں سپریم کورٹ یا مقامی عدالتوں میں جمع کرا سکتے ہیں۔ واثق شہادتوں کی بنیاد پر رویت ہلال کا اعلان کردیا جائے گا۔

دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں آج ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی امید ہے اور عید الاضحیٰ 16 جون اور یوم عرفات 15 جون کو متوقع ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top