ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جانا ہے، چیف جسٹس

22 جولائی, 2018 11:54

جسٹس ثاقب نثارکاسیوریج واٹر ٹریٹمنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔

اس موقع پر انکا کہنا ہے پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ کراچی میں صفائی کی صورتحال دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔

جبکہ مزید انہوں نے کہا کہ ہرپیداہونےوالابچہ ایک لاکھ15ہزارروپےکامقروض ہے۔ آنےوالی نسلوں کوبہترپاکستان دےکرجاناہوگا۔

اس موقع پر جسٹس امیر ہانی بھی موجود تھےجس پر چاقب نثار کا کہنا تھا کہجسٹس(ر)امیرہانی مسلم نےسپریم کورٹ کومایوس نہیں کیا۔

گلگت بلتستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں گلگت بلتستان میں بہت وسائل دیئے ہیں۔

گلگت بلتستان میں پانی کے چشمے بہہ رہے ہیں اور اس کے وسائل کے اتسعمال پر بھی سوال اٹھایا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top