ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

دنیا کی طویل ترین سائیکل بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

11 جون, 2024 17:25

فرانسیسی دوستوں کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ انہیں سواری کیلئے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل بنانے کے خواب کو پورا کرنے میں 5 سال لگے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے گروپ نے ایک ایسی سائیکل بنائی جس کی لمبائی 25 فٹ 5 انچ ہے۔

نکولس بیروز اور ڈیوڈ پیرو کا کہنا ہے کہ انہیں یہ خیال ایک جگہ مشروب پیتے ہوئے آیا اور جلد ہی انہیں ڈیزائن بنانے اور سامان خریدنے کا موقع مل گیا۔

فرانسیسی دونوں دوستوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل بنانے میں تقریبا 2 سال لگے لیکن یہ خواب پانچ سال پہلے دیکھا تھا۔

 

مزید پڑھیں:تین منٹ میں 28 غبارے ناک سے پُھلانے کا عالمی ریکارڈ

بیروز نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ خون پسینے اور آنسوؤں کے بارے میں بتانا ممکن نہیں ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تیار شدہ لمبی سائیکل کو باضابطہ طور پر دنیا کی سب سے لمبی سائیکل قرار دے دیا، جس نے پچھلے ریکارڈ کو 1 فٹ، 2 انچ سے پیچھے چھوڑ دیا۔

اس تجربے نے میرے عالمی نقطہ نظر کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے، اس سے پہلے مجھے واقعی خود اعتمادی کی ضرورت تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top