ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور مشکل حل کردی

20 فروری, 2024 16:38

دنیا بھر میں مقبول آن لائن چیٹنگ اپیلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے فیچر میں ایک اور تبدیلی کردی۔

پہلے واٹس ایپ پر کسی کو بلاک کرنے کیلئے اس کی چیٹ کھول کر اس کے اکاؤنٹ پر جا کر اُسے بلاک کرنا پڑتا تھا تاہم اب ایسا کرنے کی ضرورت نہیں۔

واٹس ایپ نے صارفین کی اس مشکل کو بھی آسان کر دیا ہے یعنی اب کسی کو بلاک کرنے کیلئے اس کے میسج کھول کر اس کے اکاؤنٹ پر جانے کے بجائے صارفین لاک اسکرین سے ہی سپام مواد بھیجنے والے صارف کو بلاک کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بُک کے 2 لاکھ صارفین کا نجی ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

اس نئے فیچر کے بعد صارفین کو لاک اسکرین پر میسج کے ساتھ ہی بلاک کا آپشن بھی ملے گا جس کو وہ بغیر میسج کھولے ہی بلاک کر سکیں گے۔

 علاوہ ازیں واٹس ایپ کی طرف سے سپیمنگ کرنے والے نمبر کو ’رپورٹ‘ کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top