ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

02 اپریل, 2024 15:19

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 3 ہزار 275 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کمی کے بعد سونے کی قیمت 2253 فی اونس مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top