ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

امریکا میں پاکستانی الیکشن میں مداخلت کے دعوں کی تحقیقات کیلئے قرارداد منظور

22 مارچ, 2024 14:35

امریکی ہاؤس آوف فارن آفیرز کمیٹی نے پاکستان کے انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے دعوں کی مکمل آزاد تحقیقات کے لیے قرارداد منظور کرلی۔

قرارداد 50 ممبران کے ووٹ سے متفقہ طور پر منظور کی گئی جس میں میں صدر بائیڈن حکومت کو جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے پاکستانی حکومت کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قرارداد میں جمہوریت میں شرکت کو ڈرانے دھمکانے، حراست، ہراسانگی اور انٹرنیٹ تک رسائی کے ذریعے روکنے کی کوششوں کی مذمت بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مودی کی مبارکباد کا خیرمقدم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top