جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری پر سخت سزا کا اعلان

09 جولائی, 2021 15:28

پشاور : خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا، جس میں کہا گیا کہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی دو دن غیر حاضر ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : سرکاری افسران کی کارکردگی عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ

تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ چار دن غیر حاضری پر ٹیچر کے دو انکریمنٹ تین سال تک نہیں ملے گی۔

پانچ دن غیر حاضر ہونے پر استاد کی تنزلی، ریٹائرڈمنٹ یا پھر نوکری سے بھی فارغ کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top