جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

آزاد کشمیر : گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

31 دسمبر, 2019 11:26

کوٹلی : ہائی روف گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں قمروٹی کے مقام پر ہائی روف گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی: نئی گاڑی کی مٹھائی مہنگی پڑگئی، ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے

ریسکیو ذرئع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top