ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

28 مارچ, 2024 16:37

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 31 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1285 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 98 ہزار 45 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 14 ڈالر مہنگا ہو کر سونے کا بھاؤ 2214 ڈالرز فی اونس مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top