ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

13 مارچ, 2024 14:55

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد  فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار300 روپے پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1544 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 95  ہزار 730  روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 کمی سے 2 ہزار 179 ڈالرز  فی اونس ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top