جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بغیر ہیلمٹ پٹرول نہ دینے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نےمعطل کر دیا

11 اگست, 2023 08:04

لاہورہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری عرفان بشیرکی درخواست پر سماعت کی ہے۔

عدالت نے پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگرکو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

عدالت نےکہا محض نوٹیفکیشن کے ذریعے کس طرح یہ پابندی لگائی جاسکتی ہے، ایسا کیا جانا بنیادی حقوق کی نفی ہے، مناسب ہے حکومت اس بارے قانون سازی کرے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top