منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

نواز شریف کے وکلاء کی ملاقات منسوخ

19 جولائی, 2018 13:16

ایون فیلڈ کے مجرمان سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وکیل امجد پرویز کی آج ملاقات طے تھی۔

جو نامعلوم وجوہات کی بناء پر منسوخ کردی گئی۔

وکیل امجد پرویز کا کہنا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کی درخواست کی تھی اور جیل حکام نے آج دن گیارہ بجے ملاقات کا وقت خود طے کیا تاہم جیل پہنچنے پر فون کر کے آگاہ کیا گیا کہ آج ملاقات نہیں کرائی جاسکتی۔

دوسری جانب جیل ذرائع کا کہنا  ہے کہ ملاقات کے لیے نئے وقت سے متعلق بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top