منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

سندھ حکومت کا کراچی سے ٹھٹھہ جانے والی پکنک گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

20 جولائی, 2019 12:38

ٹھٹھہ : سندھ حکومت نے کراچی سے ٹھٹھہ جانے والی پکنک گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت نے کراچی سے پکنک پر جانے والی گاڑیوں کے حادثات کے بعد کراچی سے ٹھٹھہ جانے والی مسافر گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ٹھٹہ پکنک کہ لیے جانے والے اہلیاں کراچی غیر رجسٹرڈ، روٹ پرمٹ اورسلینڈر لگے گاڑیاں بک نہ کروائیں۔ جن گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر لگے ہوں گیں، ان کی گاڑی بند کردی جائے گی۔

ترجمان نے خبردار کیا کہ اہلیاں کراچی ایسی کوئی بھی گاڑی پکنک کے لیئے بک نہ کرائیں، جس کے باعث انہیں پیدل واپس جانا پڑے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top