منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

07 مارچ, 2024 14:47

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل) میں  اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

شاہین آفریدی نے گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کو آؤٹ کرکے پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے بالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

شاہین آفریدی سے قبل سابق کرکٹر وہاب ریاض نے 100 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزا اپنے نام کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 

پی ایس ایل 9؛ حارث رؤف انجری کا شکار ہوگئے

لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 سے باہر

اس فہرست میں فاسٹ بولر حسن علی کا دوسرا نمبر ہے جو پی ایس ایل کی تاریخ میں 107 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top