اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ دوبارہ جنسی زیادتی کا انکشاف

04 جون, 2024 09:38

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ کی ایک جیل میں اب بھی عافیہ کیساتھ مسلسل جنسی زیادتی ہورہی ہے۔

انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ جنسی زیادتی اب تک نہیں رکی ہے، عافیہ کو مسلسل جسمانی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے،وکیل کے مطابق دو ہفتے قبل ایک سکیورٹی گارڈ نے سزاء کے طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ ریپ کیا تھا۔

18 ماہ حراست میں رہنے کے بعد 2010 کے اوائل میں ان پر مقدمہ چلایا گیا اور انہیں مجرم قرار دیا گیا اور 86 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اس کے بعد سے وہ امریکہ میں قید ہیں۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ کی ایک جیل میں اب بھی انہیں مسلسل جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر عافیہ پر ستمبر 2008 میں نیویارک کی ایک وفاقی ضلعی عدالت نے اقدام قتل اور حملے کے الزامات میں فرد جرم عائد کی تھی۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر عافیہ پر ستمبر 2008 میں نیویارک کی ایک وفاقی ضلعی عدالت نے اقدام قتل اور حملے کے الزامات میں فرد جرم عائد کی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top