ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

ثنا جاوید نے شوہر شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا

22 مارچ, 2024 13:24

اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ لگاتے ہوئے ثنا جاوید نے لکھا کہ کبھی کبھی اچھے لوگ بھی معجزے کی طرح ہوتے ہیں اور شعیب ملک ان کے لیے وہ معجزہ ہیں۔

اداکارہ شادی کے بعد سے اب تک اپنے شوہر شعیب ملک کو پی ایس ایل سمیت مختلف مواقعوں پر سپورٹ کرتی نظر آئی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد کرکٹر شعیب ملک اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top