جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پی آئی اے کا کرایوں میں 12 فیصد رعایت کا اعلان

14 اکتوبر, 2021 09:18

اسلام آباد : پی آئی اے نے کرایوں میں 12 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔

پاکستان کی قومی ایئر لائن کی جانب سے اندرون ملک سفر کرنے نے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کرایوں میں 12 فیصد رعایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپ کیلئے چار ٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے 12 ربیع الاول تک یہ سہولت میسر ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top