منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

50 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے زیادہ خطرہ ہے: اسد عمر

11 جولائی, 2021 19:44

اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر نے پچاس سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں سے فوری ویکسی نیشن کرانے کی اپیل کردی۔

اسد عمر نے کہا کہ اب تک پچاس سال یا زائد عمر کے بیس اعشاریہ چھ افراد نے ویکسین لگوائی ہے، ملک میں پچاس سال یا زائد عمر افراد کی تعداد دو کروڑ بہتر لاکھ سے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس؛ بلوچستان میں عید سے پہلے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک پچاس سال یا زائد عمر کے صرف پچاسا لاکھ افراد نے ویکسین لگوائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچاس سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے زیادہ خطرہ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top