جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخواہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی

12 مارچ, 2020 14:59

پشاور : پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ٹک ٹاک ویڈیو بنالی۔

حریم شاہ کے بعد پشتو گلوکارہ نے بھی حکومتی ایوان میں ٹک ٹاک ویڈیو بنالی۔ گلوکار صوفیہ کیف نے وزیرا علیٰ ہاؤس میں 3 ویڈیو بناکر سوشل ویڈیو پر وائرل کردی۔

یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں ویڈیو بنانے پر تحقیقات کا آغاز

ویڈیو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے کانفرس روم میں بنائی گی۔ اس نوعیت کا یہ واقعہ پہلا نہیں اس سے قبل حریم شاہ بھی حکومتی ایوانوں میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا چکی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top