جمعہ، 17-مئی،2024
( 09 ذوالقعدہ 1445 )
جمعہ، 17-مئی،2024

EN

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی

29 اپریل, 2024 17:29

پاکستانی نژاد اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا۔

یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب حمزہ یوسف کو اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے آنے والے دو اعتماد کے ووٹوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹش گرین پارٹی کے ساتھ شرکت اقتدار کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد حمزہ یوسف پر استعفیٰ دینےکے لیے دباؤ تھا۔

حمزہ یوسف نےمارچ 2023 میں اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ سنبھالا تھا، حمزہ یوسف اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی شہری تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top