منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

02 ستمبر, 2024 14:30

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا آج بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 51 جب کہ فی تولہ چاندی کی قدر 2950 روپے پر مستحکم رہی۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور اس طرح دن کے دوران فی اونس سونے کے بھاؤ 2503 ڈالر ہے۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top