پیر، 17-جون،2024
( 11 ذوالحجہ 1445 )
پیر، 17-جون،2024

EN

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی

24 مئی, 2024 17:50

وفاقی حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک کا اضافہ کردیا ہے۔

اوگرا نے مئی کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ایل این جی  0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 0.80 ڈالر مہنگی کرنے کے بعد 13.74 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 0.86 ڈالر اضافے سے 14.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top