جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا: فواد چودھری

25 اپریل, 2021 13:48

اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہیں تحریک انصاف پاکستانی سیاست کیلئے امید کا استعارہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے تک صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرنا پڑے گا: فواد چودھری

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جدوجہد طاقتور اور کمزور پر یکساں قانون کے نفاذ کیلئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تحریک ابھی جاری ہے، عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top