ہفتہ، 15-جون،2024
( 09 ذوالحجہ 1445 )
ہفتہ، 15-جون،2024

EN

بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

17 فروری, 2024 13:17

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے گئے ہیں۔

ابتدائی تخمینے کے مطابق  گیس کے ان ذخائر سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل کی جا سکتی ہے۔

گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی تھی۔

گیس کے حصول سے متعلق ڈیٹاویل کے 4 مختلف زونزکے مجموعہ پر مشتمل ہے۔

یاد رہے کہ مذکورہ علاقے میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں 1991سے رُکی ہوئی تھیں۔

 یہ بھی پڑھیں: حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

تاہم اب ماڑی پٹرو اس علاقے میں ایکپلوریشن سرگرمیوں کومزید فروغ دےگی۔

 یہ بھی پڑھیں: کابینہ نے گیس مزید 67 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top