بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل، ہسپتال منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

23 جولائی, 2018 12:15

پمز میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابقمیڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو کسی اسپتال منتقل نہ کرنے کا ابتدائی فیصلہ کیا  ہے ۔جبکہنوا زشریف کو جیل میں ہی طبی امداد دی جائے گی ۔

میڈیکل ٹیم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی ہے ۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہسپتال میں طبعیت خراب ہوگئی ہے ۔جس کے لئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل روانہ کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پمز کے ڈاکٹر شفیع صدیقی کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، جسے طبی معائنے  کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

طبی معائنے کے بعد میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے گا کہ سابق وزیر اعظم کو کس ہسپتال منتقل کیا جائے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top