منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

قومی اسمبلی اجلاس، شیر افضل مروت اور علی محمد خان کا بانی پی ٹی آئی سے محبت کا انوکھا انداز

29 فروری, 2024 12:29

 

رکن قومی اسمبلی کا حلف لینے کے بعد شیر افضل مروت اور علی محمد خان نے انوکھا انداز اپنا لیا۔

علی محمد خان اور شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے چہرے سے مماثلت ماسک پہن لئے۔

ٓواضح رہے آج 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔

یہ پڑھیں : شیرا فضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی روکنے اور ہراساں نہ کرنے کا حکم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top