جمعہ، 4-اکتوبر،2024
جمعہ 1446/04/01هـ (04-10-2024م)

محمد عامر کا نئے پاکستان پر نیا انداز

27 جولائی, 2018 20:46

عمران خان کی جیت پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں، پاکستانی اور بھارتی اداکاروں اور کھلاڑیوں نے اپنے انداز میں عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

رزائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے اپنے ہی انداز میں عمران خان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد عامر نے ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ نئے پاکستان پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top