منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

الیکشن میں کامیابی کے لیئے مودی حکومت پاکستان پر حملہ کر سکتی ہے: محبوبہ مفتی

16 اپریل, 2019 09:41

سری نگر : بی جے پی الیکشن جیتنے کے لیئے پاکستان پر حملہ کرسکتی ہے، مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی شدید مایوسی کا شکا رہے اور مقبوضہ کشمیر پلوامہ حملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات سے دور ہے۔

محبوبہ مفتی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بی جے پی انتخابات میں فتح کے لیئے کوئی بھی چال چل سکتی ہے اور پاکستان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے۔

محبوبہ مفتی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت میں سیاسی جماعت بی جے پی انتخابی میدان میں کامیابی کے لیے مسلسل پاکستان پر الزام تراشیوں میں مصروف ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top