ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

مرزا پور سیزن 3 ریلیز کی تاریخ کا انوکھا اعلان ہوگیا

10 جون, 2024 17:16

19 مارچ کو  ‘مرزا پور’ کا پوسٹر سامنے آنے کے بعد اب سیریز کے میکرز نے آخرکار مرزا پور کے سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمارون پرائم ویڈیو کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسیریز کے مرکزی کرداروں کا کی اینیمیٹڈ پکچرپوسٹ کی گئی،جس کے  کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ ’مرزا پور 3‘ ریلیز ڈیٹ پوسٹر میں ہی چھپی ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ مرزا پور 3کی ریلیز ڈیٹ کے بارے میں مت پوچھو،اگر جاننا چاہتے ہو تو اسے تلاش کرنا شروع ہوجاؤ۔‘

اینیمیٹڈ پوسٹر میں پنکج تریپاٹھی، علی فضل، دیوینندو، کلبھوشن کھربندا، شویتا تریپاٹھی شرما، ہرشیتا گوڑ، اور وجے ورما سمیت دیگر کاسٹ شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by prime video IN (@primevideoin)

سیریز کا پوسٹر  پوسٹ ہوتے ہی مداحوں نے اپنے اندازے لگانا شروع کردیئے۔ سیریز کے کچھ پرستاروں نے ریلیز ڈیٹ 7 جولائی جبکہ کچھ نے 7 اگست کے مابین اندازے لگائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top