جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

14 اکتوبر, 2021 15:38

اسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو کنٹرول کرکنے کے لیئے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے سوشل میڈیا رولز 2021 کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی۔ کمپنیوں کو پاکستانی قوانین اور سوشل میڈیا صارفین کے حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر توانائی پنجاب سوشل میڈیا جعلسازی کا شکار ہوگئے

انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی، دہشت گردی، فحش اور پرتشدد مواد کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی ہوگی۔ سوشل میڈیا ادارے ملک کی سلامتی کے خلاف مواد ہٹانے کے پابند ہوں گے۔ اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر بھی قابل گرفت جرم ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top