ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

شہنشائے غزل کے مداح آج انکی 91 سالگرہ منائیں گے

18 جولائی, 2018 12:54

سُروں کے استاد مہدی حسن مرحوم کی آج 91 سالگرہ منائی جائے گی ۔آپ 18 جولائی 1927 کو بھارت کے علاقے راجھستان کے لونا گاوُں میں پیدا ہوئے ۔

والد اور چچا کا تعلق بھی سُر اور سنگیت سے تھا اسی لئے ابتدائی تعلیم گھر سے ہی حاصل کی ۔

انہوں نےکئی فلمی گیت اور غزلوں سمیت قومی ترانے بھی گائے آپ نے سُروں کا ایسا جادو چلایا کہ آپ عالمہ شہرت یافتہ گائیک کہلائے ۔

اپنی گائیکی نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سُروں سے محبت کرنے والوں کو اپنا گر ویدہ بنایا ۔

یاد رہے  کہ وہ طویل علالت کے بعد 13 جون 2012 کو دنیائے فانی سے چل بسے لیکن آج بھی وہ اپنی گائیکی سے مداحوں کے دلوں میں ذندہ ہیں ۔آپ کے کئی گیت آج بھی کانوں میں سرس گھول دیتے ہیں ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top