مقبول خبریں
مریم نواز کی جیل منتقلی کا فیصلہ مؤخر
ایون فیلڈ کے کیس میں سزا یافتہ مریم نواز کی اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کاے مطابق یہ ٖفیصلہ عارضی طور پر کیا گیا ہے جس کے بعد ہاؤس میں تعینات عملے وکو واپس بھیج دیا گیا ہے ۔جبکہ اس حوالے سے فیصلہ ہو جانے کے بعد پمزہسپتال کو آغاہ کر دیا جائے گا۔
البتہ جیل حکام کی اس حوالے سے کسی بھی قسم کی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے ۔
یاد رہے کہ مریم نوازخود کو جیل کے ماحول میں ڈھال نہیں پائی ہیں انہوں نے جیل حکام سے صفائی ستھرائی سے متعلق شکایات بھی کی ہیں۔