اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

میک اَپ آرٹسٹ نے 66 سالہ بوڑھے کو جوان لڑکا بناڈالا

23 جولائی, 2024 19:41

چین سے تعلق رکھنے والی میک اَپ آرٹسٹ نے اپنے بوڑھے دادا کا حیران کن طور پر لڑکا بناڈالا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ورژن پر ایک میک اَپ آرٹسٹ نے اپنی کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 66 سالہ دادا کو بطور ماڈل متعارف کروایا۔

بوڑھے آدمی کے چہرے کی تبدیلیاں اس قدر قابل غور ہیں کہ جن لوگوں نے یہ تصویریں ساتھ ساتھ دیکھی ہیں وہ یہ ماننے سے انکاری ہیں کہ یہ وہی شخص ہیں۔

مزید پڑھیں: خواتین کیلئے ملازمت سے قبل پریگنینسی ٹیسٹ؛ حیران کن انکشافات

آرٹسٹ نے کچھ ویڈیوز بھی اَپ لوڈ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ واقعی اسکے دادا ہیں جس وہ اپنی کاریگری کا جوہر دیکھا رہا ہے۔

ساکورلا لوسی نامی میک اَپ آرٹسٹ سے ٹک ٹاک پر 33 ہزار 500 سے زائد فالورز ہیں۔

@sakuralusi 🧓👉🧑‍✈️❤️‍🔥 #sakuralusi #douyin_tiktok_china #fyp #fypage #douyin抖音 #fypmakeup #douyinmakeup #makeupdouyin #makeupartist #makeuptutorial #newtrend #chinesetiktok #beauty #douyin_china #trending #grandpa #aiboy #ai #aidaddy #daddy #cosplayer #makeupcosplay ♬ sonido original – yashuri🇵🇪army y bts🇰🇷🇰🇷

@sakuralusi Replying to @iluveatingkids123 Choose any style you like 1-6❤️‍🔥 If you are interested in learning douyin makeup or if you want to be shocked by the effect of makeup follow me as I always post news 🫶 #sakuralusi #makeup #animecosplay #douyinmakeup #cosplayer #douyin_china #chineseboy #trending #chinesetiktok #newtrend #makeupartist #douyin抖音 #fypmakeup #makeupchallenge #ai #makeupdouyin #makeuptutorial #manhwa #aiboy #grandpa #daddy #animestyle #cosplayer ♬ 既然不爱了就不要去诋毁(DJ版) – 圈妹

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top