جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بارشوں سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

13 جولائی, 2021 12:39

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے حالیہ بارشوں سے صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار اور صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

انہوں نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں بروقت یقینی بنانے، متاثرہ علاقوں میں رابطہ سڑکوں اور پلوں کی بحالی کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جانے کی ہدایت کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاندانوں کو تنہاء نہیں چھوڑا جائے گا، انہیں ہر ممکن امداد فراہم کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top