منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک

30 جولائی, 2024 13:26

معروف ڈرامہ نگار اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے۔

خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی گئی، ایک حصے میں وہ پرائیویٹ کمرے میں ایک لڑکی کو بالکل پاس بٹھا کر سگریٹ پی رہے ہیں۔

ویڈیو کے دوسرے حصے میں خلیل الرحمان قمر بالکل برہنہ حالت میں خاتون کے ساتھ مصروفِ عمل نظر آئے۔

واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے جس نے نہ صرف تاوان کا مطالبہ کیا جب کہ ڈرامہ نگار کو اگوا کرنے کے الزام میں خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 

مشی خان کا خلیل الرحمان قمر کو قیمتی مشورہ

اغوا کیس کے ملزم کا خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیوز رکھنے کا دعویٰ

گزشتہ دنوں اغوا کیس کے مرکزی ملزم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کے پاس خلیل الرحمان قمر کی دو ویڈیوز ہیں اور دونوں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے طویل ہیں۔

ملزم نے کہا کہ ان ویڈیوز میں خلیل الرحمان قمر کو ایک ایسی خاتون کے ساتھ قربت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے جھانسے میں پھنسا لیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top