ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

کراچی میں کالے بادلوں کا راج

05 اگست, 2018 12:28

شہر قائد میں آسمان پر گہرے بادل کیا چھائے موسم سہانا ہوگیا، کراچی میں موسم جزوی طور پرابر آلود رہنے اور بوندا باندی کی امکان ہے ۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم جزوی طور پرابر آلود رہنے اور بوندا باندی کی امکان ہے ۔

کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہریوں نے موسم سے لطف اندوزونے کے لیئے ساحل سمندر کا رخ کر لیا۔

لیکن واضح رہے کہ کراچی میئر کی جانب سے شہری سمندر میں نہا نہیں سکیں گے۔

اسلام آباد۔روالپنڈی ۔گوجرانوالہ اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔

ہزارہ اور کشمیر میں بھی چند ایک مقامات پرتیز ہواووں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی, ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور شدید مرطوب رہے گا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top