ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

کراچی, سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ

05 اگست, 2018 20:02

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسلم لیگ فنکشنل کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد  مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ میں جان سے مارنے کی کوشش اور املاک کو نقصان پہنچانے کے دفعات شامل کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یفنس سی ویوکے قریب مسلم لیگ فنکشنل کے دفتر پر گذشتہ روز فائرنگ کی گئی تھی ۔

واقعے کا مقدمہ فنکشنل لیگ کے صوبائی صدر زکریا حسین کی مدعیت میں تھانہ درخشاں میں درج کیا گیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں جان سے مارنے کی کوشش اور املاک کو نقصان پہنچانے کے دفعات شامل کی گئی ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top