ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

کامران ٹیسوری، الیکشن سے دستبردار

23 جولائی, 2018 16:16

کامران ٹیسوری نے تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، مردم شماری اور حلقہ بندیوں پر شدید تحفظات کا اظہار۔

کامران ٹیسوری کی اپنی رہائش گاہ پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے نظریے سے اختلاف نہیں، اختلاف آٹھ کے ٹولے سے ہیں۔

ایم کیو ایم کا کارکن تھا، ہوں اور رہوں گا ۔

خالد مقبول صدیقی کے پاس ایم کیو ایم کا پورا اختیار ہے، بہادر آباد کے رہنماؤں نے اپنی مرضی کے فیصلے کیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ستائس جولائی کو بتاؤں گا کہ کس نے الیکشن کس کوبیچا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top