جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

13 جولائی کا دن کشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے : فواد چوہدری

13 جولائی, 2021 12:15

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 13 جولائی کا دن جموں و کشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی میڈیا پر کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کو جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا یوم شہداء کشمیر پر کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی

انہوں نے کہا کہ 21 کشمیریوں کو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنے پر شہید کیا گیا۔ یہ دن جموں و کشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top