جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبول خبریں

اداکارہ دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

18 ستمبر, 2024 10:10

پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے چند ماہ بعد ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ہم ایک خوشگوار زندگی سے محبت کرتے ہیں۔’

اپنے خاص دن پر اداکارہ نے میجنٹا روایتی لباس زیب تن کیا، جو سنہری زینت سے سجا ہوا تھا، سونے کا ہار بھی پہنا ہوا تھا

مزید پڑھیں:جویریہ عباسی نے دوسرے شوہر كی شناخت ظاہر كر دی

دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کی شناخت کو خفیہ رکھنے کا انتخاب کر تے ہوئے دولہے کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جویریہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے شوہر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جو 24 گھنٹے بعد غائب ہوگئی تھی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Juvaria Abbasi (@juvariaabbasi)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top