منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

صدام حسین کے دور میں قتل کیئے گئے کردوں کی اجتماعی قبل دریافت

15 اپریل, 2019 14:12

سماوا: عراقی حکومت نے صدام حسین کے دور حکومت میں قتل کیئے گئے کردوں کی اجتماعی قبر دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اجتماعی قبریں سماوا شہر کے 170 کلومیٹر دور صحرا میں دریافت کی گئی ہے۔

حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ قبریں صدام حسین کی ‘‘انفل’’ فوجی مہم کے دوران قتل کیئے گئے ایک لاکھ اسی ہزار میں سے چند ہیں، جنہیں کیمیائی ہتھیاروں کے ذریعے قتل کیا گیا تھا۔

عراق کے صدر بہرام صالح  نے قبر کشائی کے موقع پر کہا کہ عراق کو صدام حسین کے جرائم کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔

کرد حکام کا کہنا ہے کہ اجتماعی قبرسے تین سولاشیں نکالی گئیں ہیں جن میں بچے اور خواتین کی لاشیں بھی موجود ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top