پیر، 20-مئی،2024
( 12 ذوالقعدہ 1445 )
پیر، 20-مئی،2024

EN

مقبوضہ کشمیرمیں انٹرنیٹ کی بندش، مودی سرکارکا نیا ہتھیار

31 جنوری, 2024 09:49

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیرمیں انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا ہے۔
مودی سرکار کی طرف سےاب تک 418 مرتبہ انٹر نیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جاچکی ہے۔
5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ کیبل اور ٹیلیفون سروسز پانچ فروری 2020 تک معطل کر دی گئی تھی جو کہ ڈیڑھ سال تک جاری رہنے والی دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی طویل ترین بندش ہے۔
گزشتہ 4 سالوں سے بھارت ذرائع ابلاغ کی بندش میں دنیا بھر میں سر فہرست ہے، 2022 میں دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی 187 بندشوں میں سے 84 بھارت میں اور 49 کشمیر میں ہوئیں ہیں۔

یہ پڑھیں:مودی سرکار بھارت کو سیکولر ریاست ظاہر کرنے میں ناکام

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top