ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس منظور

22 جولائی, 2018 08:46

سابق وزیر خرانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس کی منظوری دے دی گئی ہے

تفصیلات کے مطابقایف آئی اے کے انٹرپول ونگ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے وزارت داخلہ کے ذریعے ایف آئی اے کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار گزشتہ دورحکومت میں وفاقی وزیر خزانہ تھے۔

پاناما کیس فیصلے کے بعد وہ علاج کے لئے لندن گئے جس کے بعد وطن واپس نہیں آئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top